سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ اورسیریز جیتنے پر قومی ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارک باد

سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ اورسیریز جیتنے پر قومی ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارک باد ۔ سر ی لنکن ٹیم کا کامیاب دورہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے انتہائی خوش آئند ہے اور پنجاب پولیس انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے عمل کو مزید تیز کرنے اپنا موثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

Monday, December 23, 2019
image: