محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ پریس ریلیز مورخہ 24.12.19 ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل حضرو محمد اسلم ڈوگرنے مسیح برادری کے پادری لوکس مسیح اور دیگر ممبران مسیح برادری سے ملاقات کی.کرسمس کے سلسلہ میں مسیح برادری کے تہوار کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے.اس موقع پر ڈی ایس پی حضرو کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس مسیح برادری کو کرسمس کے موقع پر ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی. ترجمان اٹک پولیس