اٹک پولیس کا مسیح برادری کی کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کی فراہمی۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ) اٹک پولیس کا مسیح برادری کی کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کی فراہمی۔ تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے ضلع بھر میں کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی تاکہ مسیح برادری کرسمس کے موقع پر اپنے مذہب کی رسومات ادا کر سکیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس اپنے مسیح برادری کو کرسمس کے موقع پر ہر ممکن سیکورٹی فراہم کرے گی۔

 

   

   

Tuesday, December 24, 2019