پوری دنیا بالخصوص وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی خوشیاں اور نیا سال مبارک ہ

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ: (25.12.2019)
پوری دنیا بالخصوص وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی خوشیاں اور نیا سال مبارک ہو، اس امید کے ساتھ کہ نیا آنے والا سال آپ کے لئے اور باقی تمام پاکستانیوں کے لئے خیروعافیت اور خوشحالی لیکر آئے، اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ اس خطہ ارض کو محبت و احترام ، باہمی رواداری، اور امن و سلامتی کا مرکز بنائے، اور ہر پسے ہوئے مظلوم، محکوم اور مقروض کی غیب سے نصرت و مدد فرمائے۔۔۔ آمین

ترجمان اٹک پولیس

 

 

Wednesday, December 25, 2019
image: