"ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا اٹک پولیس کے افسران کیاے سی آرز کی تکمیل کی جا نب احسن ا قدام

پنجاب پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ پریس ریلیز مورخہ 26.12.2019 "ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا اٹک پولیس کے افسران کیACRs کی تکمیل کی جا نب احسن ا قدام" تفصیلات کے مطابق گزٹیڈ /نان گزٹیڈ پولیس افسران کی محکمانہ کارکردگی اور کنڈکٹ کے متعلق سینیر افسران کی طرف سے ACR(Annual Confidential Report )جاری کی جاتی ہیں ۔ACRمکمل کرانا ACRکلرک کی بنیادی ذمہ داری اور ڈیوٹی میں شامل ہوتا ہے لیکن ACRکلرک اس بابت توجہ نہ دیتے ہیں ۔ACRsپینڈنگ ہونے کی وجہ سے متعلقہ افسر کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے SRC/ACRکلرک کو سختی سے حکم جاری کیا ہے کہ فوری طور پر ریکارڈ چیک کر کے جن افسران کی ACRsنامکمل ہیں وہ نامکمل ACRsبذات خود ACRکلرک ہر صورت 15 یوم میں مکمل کروائے گا ۔تاکہ پولیس افسران کی پروموشن /کنفرمیشن میں ACRمکمل نہ ہونے کی رکاوٹ حائل نہ ہو ۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, December 26, 2019
image: