تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ گاوں پنڈ سلطانی میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا

محکمہ پولیس ضلع اٹک (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ) تھانہ بسال میں سرچ آپریشن، تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ گاوں پنڈ سلطانی میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا، سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی، دوران سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ گاوں پنڈ سلطانی میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا، سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،

ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Thursday, December 26, 2019