ایس ایچ او جنڈ نیا ز احمد نے کارڈرائیور کو ٹائر برسٹ ہونے پر بروقت پہنچ کر ریسیکو کیا۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ پریس ریلیز مورخہ28.12.19 ایس ایچ او جنڈ نیا ز احمد نے کارڈرائیور کو ٹائر برسٹ ہونے پر بروقت پہنچ کر ریسیکو کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی عوام دوست پالیسی کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ جنڈ نیاز احمد جو رات کے پچھلے پہر معمول کی گشت پر تھے کہ کوہاٹ راولپنڈی روڈ پر ایک کار جس کا ٹائر برسٹ ہو گیا ۔ایس ایچ او نے بروقت پہنچ کر ان کو ریسکیو کر کے منزل کی جانب روانہ کر دیا۔ کار ڈرائیور نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Saturday, December 28, 2019