ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کل بروز سوموار مورخہ 2019۔12۔30دن 10:30 بجے TMA ہا ل حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ۔ کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہو توکھلی کچہری میں آکر ڈی پی او اٹک کے سامنے پیش کر سکتاہے۔
ترجمان اٹک پولیس