اٹک پولیس نے پکار 15 ایمرجنسی کی ماہ دسمبر 2019 کی کاکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
اٹک پولیس نے پکار 15 ایمرجنسی کی ماہ دسمبر 2019 کی کاکردگی رپورٹ جاری کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ماہ دسمبر 2019 کے دوران ہیلپ لائن پر 29185کالز موصول ہوئی۔جس میں21909 کالز جھوٹی نکلیں۔644کالز پر ضلع بھر میں کیسز درج ہوئے۔پولیس ریسپانس اوسط ٹائم19 منٹ20سیکنڈ رہا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے عوام کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پکار 15 کا مقصد اٹک پولیس کا ایمرجنسی صورت حال میں بروقت کاروائی کر کے عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہےاس لیے اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئےجھوٹی کالز کرنے سے اجتناب کریں۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, January 2, 2020
image: