تھانہ انجراء میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ انجراء میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ انجراء کے علاقہ گاوں مکھڈ میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ انجراء کے علاقہ گاوں مکھڈ میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

   

   

Thursday, January 2, 2020