اٹک پولیس نے گمشدہ لڑکے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ) اٹک پولیس نے گمشدہ لڑکے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال احمد ولد محمد اصف ساکن کیڈٹ کالج حسن ابدال جو کہ دو دن قبل حسن ابدال سے لاپتہ ہو گیا تھا۔تھانہ سٹی حدن ابدال کے فہیم خان ASI نے بلال احمد کو بذریعہ سورس ایبٹ آباد شہر سے ڈھونڈ کر والدین کےحوالے کر دیا۔بلال احمد کے والدین نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Saturday, January 11, 2020