تلاش ورثا

یہ بزرگ اپنے وارثین سے بچھڑ گیا ہے جو ابھی تھانہ حضرو میں موجود ہے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بزرگ کو اس کے وارثین کے حوالے کیا جا سکے۔

رابطہ نمبر 057.2311128