ڈی ایس پی حضرو محمد اسلم ڈوگر نے علی الصبح سبزی منڈی حضرو کا وزٹ

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ڈی ایس پی حضرو محمد اسلم ڈوگر نے علی الصبح سبزی منڈی حضرو کا وزٹ کیا فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں کی چیک کر کے اس کی کوالٹی اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی ایس پی حضرو محمد اسلم ڈوگر کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے مقرر کر دہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, January 18, 2020