اٹک پولیس کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز شہریوں سے ملاقات کے لئے 3 بجے سے 5 بجے تک اپنےدفاتر میں موجود

اٹک پولیس کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز شہریوں سے ملاقات کے لئے 3 بجے سے 5 بجے تک اپنےدفاتر میں موجود ہیں، اگر کسی بھی شہری کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ اپنے متعلقہ تھانہ میں جا کر ایس ایچ او سے ملاقات کر سکتا ہے، شہری کی شکایت سن کر ان کی داد رسی کے لئے اقدامات کیے جائیں گے.

 

   

   

Saturday, January 18, 2020