ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا عوامی خدمت کے لیے احسن اقدام۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ
ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کا عوامی خدمت کے لیے احسن اقدام۔
ڈی پی او آفس اٹک میں درخواست گزاروں /سائلین کی شکایات کے ازالے اور درخواست لکھ کر دینے کے لیے “APPLICATION WRITING DESK”کا قیام۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی خصوصی ہدایات پر پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے ، انصاف کی فراہمی یقینی بنانے اور عوام کو کچہری میں موجودپیشہ ور درخواست نویسوں/اسٹام فروشوں کو پیسے دے کر درخواست لکھوانے کے بجائے ڈی پی او آفس اور تمام DSP/SDPOs کے دفاتر میں "APPLICATION WRITING DESK" کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں پرآنے والے سائلین کو بلا معاوضہ درخواست لکھ کر دی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, January 25, 2020
image: