اٹک پولیس کا تھانہ سٹی کے علاقہ کملپور سیداں میں منعقدہ جلوس کے لیےبارش اور سخت سردی میں بھی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
اٹک پولیس کا تھانہ سٹی کے علاقہ کملپور سیداں میں منعقدہ جلوس کے لیےبارش اور سخت سردی میں بھی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ کملپور سیداں میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا جو حسینیہ ہال سے شروع ہو کر امام بارگاہ کملپور سیداں پر اختتام پذیر ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے خصوصی ہدایات پر جلوس کے لیے موسلادھار بارش اور سخت سردی میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
ترجمان اٹک پولیس

   

   

 

Tuesday, January 28, 2020