ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر نے علی الصبح سبزی منڈی پنڈیگھیب کا وزٹ کیا

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر نے علی الصبح سبزی منڈی پنڈیگھیب کا وزٹ کیا فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں کی چیک کر کے اس کی کوالٹی اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے مقرر کر دہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Friday, January 31, 2020