سندس فاونڈیشن اسلام آباد کے تعاون سے پولیس لائنز اٹک میںبلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا جائے گا

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
پریس ریلیز 01.02.2020
دنیا بھر میں" 04 فروری"ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس ورلڈ کینسر ڈے کے موقع پر ضلع پولیس اٹک، سندس فاونڈیشن اسلام آباد کے تعاون سے پولیس لائنز اٹک میں صبح:09:00بجے سے شام03:00 بجے تک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کر رہی ہے جس میں اٹک پولیس کے افسران کینسر کے موضی مرض کے خلاف جنگ میں خون کے عطیا ت دے کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ اس سلسلے میں تمام سرکاری اداروں ،سول سوسائٹی ،کالجزو یونیورسٹیز،میڈیا نمائندگان اور عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس بلڈڈونیشن کیمپ میں شرکت کرکے کینسر کے موضی مرض کے خلاف جنگ میں خون کے عطیات دے کر اٹک پولیس کا ساتھ دیں۔

ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, February 1, 2020
image: