ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر کی منسٹر ریونیو کرنل انور کی کھلی کچہری

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر کی منسٹر ریونیو کرنل انور کی کھلی کچہری میں شرکت۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اٹک علی حنان قمر بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔کھلی کچہری میں عوام الناس کی کثہر تعداد نے شرکت کی۔عوام الناس نے اپنے شکایات منسٹر ریونیو کے سامنے پیش کی جن پر منسٹر ریونیو کرنل انور نے حل کرنےکے احکامات جاری کیے۔بعد ازاں کھلہ کچہری کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کے سلسلہ میں TMAہال سے میب بازار تک ریلی نکالی گئی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, February 5, 2020