اٹک پو لیس کی ضلع بھر کے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کی گئی۔دوران سنیپ چیکنگ اشخاص کا ریکارڈ جدید سافٹ ووئیر SVAS پر چیک کیا اور گاڑیوں کو جدید سافٹ ووئیر AVLS کے ذریعے چیک کیا۔سنیپ چیکنگ کا مقصد ضلع میں امن عامہ کو قائم رکھنا ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, February 5, 2020