ضلع اٹک کے عوام کی خدمت اور حفاظت کی ذمہ داری اٹک پولیس کی اولین ترجیح ہے

ضلع اٹک کے عوام کی خدمت اور حفاظت کی ذمہ داری اٹک پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ اٹک پولیس محنت ایمانداری اور پروفیشنلزم کو اپنا شعار بناتے ہوئے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے دن رات ایک کر رہی ہے۔جرائم کی بیخ کنی ،قبضہ مافیا اور دیگر قانون شکن گروہ کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے ۔عوام او ر پولیس کے درمیان اعتماد سازی اور پولیس کے امیج کو بہتر بنانے کے لیے اٹک پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔عوام کی محبت اور حوصلہ افزائی ہمارا اثاثہ ہے ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Friday, February 14, 2020
image: