*پبلک میسج*

*پبلک میسج*
تمام پولیس افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تھانہ جات، چوکیات اور پولیس دفاتر میں آنے والوں سے خوش اخلاقی اور احترام سے پیش آئیں اور کسی بھی درخواست گزار کو 05منٹ سے زیادہ انتظار نہ کروایا جائے. اس سلسلے میں وزٹر رجسٹر رکھ دئیے گئے ہیں جن میں عوام اپنا نام اور موبائل نمبر کا اندارج کریں تا کہ DPO اٹک ذاتی طور پرکال کر کے عوام سے پولیس کے رویے اور مسئلے کےحل کے متعلق فیڈ بیک لے سکیں.
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, February 15, 2020