ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر حسین نے کھوڑ کروڈ آٸل فیسلٹی کمپنی کو چیک کیا

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ملکی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر حسین نے کھوڑ کروڈ آٸل فیسلٹی کمپنی کو چیک کیااور آئل کمپنی کے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی پنڈیگھیب نےآئل کمپنی کےسیکورٹی سپروائزر سے ملاقات کی اور سیکورٹی کمپنی کے اہلکاران کو سیکورٹی کے متعلق بریف کیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, February 18, 2020