ملکی حالات کے پیش نظر ڈی ایس پی صدر اٹک نے مختلف تنصیبات کا وزٹ

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ملکی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی صدر اٹک نے مختلف تنصیبات کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا گیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی صدر اٹک نے سیکورٹی اہلکاران کو سیکورٹی کے متعلق بریف کیا۔اس موقع پر ایس ایچ او صدر اٹک عابد علی شاہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, February 19, 2020