تھانہ پنڈیگھیب میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ پنڈیگھیب میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ کھوڑ میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ کھوڑ میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،