ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے احکامات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے احکامات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات،

سیکیورٹی آرڈر جاری کر دیا گیا،

ڈی ایس پی صدر سرکل، حضرو، پنڈیگھیب اور حسن ابدال سرکل اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایریا میں موجود کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک کریں گے اور انکو ڈیوٹی کے متعلق بریف بھی کریں گے،

بیریئرز، واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر کی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے،

ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے،

عبادت گاہوں پرلیڈیز پولیس بھی تعینات،

مشکوک افراد، سامان اور گاڑیوں کی خصوصی چیکنگ بھی کی جائیگی،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Sunday, February 23, 2020