تلاش ورثا

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم کو دو بچے ملے ہیں جو اپنے گاوں کا نام پنڈ سلیمان مکھن بتاتے ہیں جو کہ اپنے ورثاء سے بچھڑ گئے ہیں اور تھانہ صدر اٹک میں موجود ہیں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ان دونوں بچوں کو اس کے ورثاء کے حوالے کیا جا سکے۔

Ps Saddar Attock Contact No.057.9316038