بچوں کے لیے سکالر شپ فارم ویلفئیر برانچ ڈی پی او آفس اٹک سے حاصل کر سکتے ہیں

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تمام پولیس افسران جو محکمہ پولیس ضلع اٹک میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں اور انکے بچے کالج اور یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں وہ اپنے بچوں کے لیے سکالر شپ فارم ویلفئیر برانچ ڈی پی او آفس اٹک سے حاصل کر سکتے ہیں ۔سکالر شپ فارم سال 2019 جمع کرانے کی آخری تاریخ 31.03.2020 ہے ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Thursday, February 27, 2020