اٹک پولیس کا ضلع اٹک میں شجر کاری مہم کا آغاز۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا ضلع اٹک میں شجر کاری مہم کا آغاز۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی چلاٸی گٸی شجرکاری مہم ایک بشر دو شجر کے تحت اٹک پولیس نے ضلع اٹک میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت ڈی ایس پی فتح جنگ محمد نواز سیال نے تھانہ باہتر میں پودے لگا کے شجر کاری مہم کا افتتاح کیااور ایس ایچ او اٹک خورد سردار ممتاز نے تھانہ اٹک خورد میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا.
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, February 27, 2020