‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کی تمام مساجد میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کی تمام مساجد میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں اور نفری تعنیات کی گئی ہے۔ایلیٹ فورس کے دستےخصوصی طور پر گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ سنئیر افسران اور ایس ایچ اوز تعنیات اہلکاروں کو چیک کر کے ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں۔

ترجمان اٹک پولیس

 

   

 
Friday, February 28, 2020