اٹک پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار۔
تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی فقیر آباد کی ٹیم کو ایک بزرگ جس کا نام محمد ارشد ولد اللہ بخش سکنہ محلہ عزیز آباد تحصیل حضرو ضلع اٹک ملا جو اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا تھا۔اٹک پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بزرگ کے ورثاء کو ڈھونڈ کر اسکےحوالے کردیا۔ بزرگ کے ورثاء نے بروقت کاروائی اور باحفاظت واپسی پر اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Saturday, February 29, 2020
image: