لاپتہ بچے ورثا کے حوالے

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود سے کم عمر دو بچے لاپتا۔

والدین نے بچوں کے گمشدگی کی اطلاع تھانہ سٹی کوپولیس کو دی۔۔

دونوں بچوں کی عمریں چار سال اور پانچ سال کے قریب ہیں۔۔

ایس ایچ او صفدرخان نے بچوں کی تلاش پر سپیشل ٹیم تشکیل دی تھی

پولیس ٹیم نے چند گھنٹوں کی محنت سے لاپتا ہونے والے بچوں کو ٹریس کرلیا۔

پولیس نے دونوں بچوں کو بحفاظت والدین کے حوالے کردیا۔۔
ترجمان اٹک پولیس