ایس ایچ او تھانہ انجراء بدر منیر معہ ٹیم نے چار افراد کے قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا ۔