ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک کا اچھی کارکردگی کی بنا پر اٹک پولیس کے افسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعام تقسیم ۔
تفصیلات کےمطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے دوران وزٹ اٹک پولیس کے افسران میں اچھی کارکردگی کی بنا پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیا ۔تعریفی اسناد حاصل کرنے والے افسران میں انسپکٹر عابد علی شاہ ، سب انسپکٹر محمد فاروق اوراے ایس آئی محمد سجاد شامل ہیں ۔
ترجمان اٹک پولیس
