پنجاب پولیس ریفارمز کےتحت بہتر تفشیش، پیشہ ورانہ ٹریننگ اور بہتر معائنہ نظام پر کام ہو رہا ہے جس سے پچھلے 3 ماہ میں مجرموں کو سزا دلوانےکی شرح 22٪ سے بڑھ کر 28٪ ہو گئی ہے، 150 سے زائد پولیس اہلکاروں کو فورس سے نکالا گیا اور 27 سے زائد افسروں کے خلاف فوجداری کاروائی شروع ہوگئی ہے۔
Punjab Police Reforms in last 3 months:
• Conviction rate increased from 22% to 28%
• 150 Policemen fired
• Action started against 27 officers
• 400 notorious criminals arrested