راولپنڈی کریکردھماکے کے پیش نظر ضلع اٹک میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کیے. تمام سنیئر افسران فوری طور پر چیکنگ کا عمل شروع کریں. ڈی ایس پیز خود بھی گشت کریں. تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو سخت کیا جائے. حساس عمارتوں، مارکیٹیوں کے اردگرد پٹرولنگ کو مزید بڑھا جائے. کسی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری الرٹ رہے گی۔
ترجمان اٹک پولیس