پی ایس ایل ٹیمز کی مومنٹ کے دوران بہترین سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے پرچیف سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر محمد نعیم کو تعریفی سرٹیفیکٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے PSLکے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات فراہم کرنے ،سکیورٹی اداروں کے بہترین کوارڈینیشن اور PSLٹیمز کی مومنٹ کے دوران بہترین سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے پرچیف سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر محمد نعیم کو تعریفی سرٹیفیکٹ سے نوازا ۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھاکہ پیشہ وارانہ فرائض میں رول ماڈل کا کردار ادا کرنے والے پولیس افسران کو ان کی حسن کارکردگی کا بھر پور صلہ دیا جائے گا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

 

Monday, March 16, 2020
image: