ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک اوور لوڈنگ، اوور سپیڈنگ اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک مسرت عباس نے مصروف ترین ہزارہ ایبٹ آباد روڈ اور ترنول کوہاٹ روڈ پر بڑھتے ہوئے ٹریفک کے حادثات کے پیش نظر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے ساتھ مل کر اوور لوڈنگ، اوور سپیڈنگ اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن.
ترجمان اٹک پولیس

   

   

Thursday, March 19, 2020