انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس اٹک انسپکٹر محمد عثمان عوام الناس میں متعدی مرض کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق اگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔