الحمد اللہ ابھی تک اٹک کورونا وائرس سے محفوظ ہے۔ ڈی پی او

الحمد اللہ ابھی تک اٹک کورونا وائرس سے محفوظ ہے۔ ڈی پی او

یاد رکھئے احتیاط علاج سے بہتر ہے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد راستہ احتیاط ہے۔ ڈی پی او

اٹک کی عوام سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گھروں میں رہیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں. ڈی پی او

گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے احکامات کی پاسداری کریں۔ ڈی پی او

اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اٹک پولیس کا ساتھ دیں۔ ڈی پی ا

 

 

Saturday, March 21, 2020
image: