ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں پے ڈے کے موقع پر تمام بینک اور ڈاک خانہ جات کے باہر سوشل ڈسٹنگ پالیسی پر عمل درامد جاری

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ
پریس ریلیز مورخہ 2020-03-30
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں پے ڈے کے موقع پر تمام بینک اور ڈاک خانہ جات کے باہر سوشل ڈسٹنگ پالیسی پر عمل درامد جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی نے تمام فیلڈ آفسران کو واضع ہدایات دی ہیں کہ پے ڈے کے موقع پر تمام بینکوں اور ڈاک خانہ جات کے باہر سوشل ڈسٹنگ کی پولیسی پر عمل درامد کیا جاہے جس کے سلسلہ میں بینکوں اور ڈاک خانہ جات کے باہر مخصوص نشانات لگاے گے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ سوشل ڈسٹنگ پالیسی پر عمل کر کے ہم کرونا وارس کو شکست دے سکتے ہیں.

 

   

 

Monday, March 30, 2020