ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع اٹک کو محفوظ بنانے کے لیے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر سپشل پکٹس اور سنیپ چیکنگ جبکہ ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع اٹک کو محفوظ بنانے کے لیے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر سپشل پکٹس اور سنیپ چیکنگ جبکہ ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ملکی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے جاری کردہ احکامات پر ضلع بھر میں جگہ جگہ سپشل پکٹس اور سنیپ چیکنگ جبکہ ضلع کی داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کی گئی۔
ترجمان اٹک پولیس

   

   

Monday, March 30, 2020