ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع کے تھانہ جات اور کارسرکار کی انجام دہی میں استعمال ہونے والی سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روز انہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں.
Wednesday, April 1, 2020