کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ خانداںوں کی مدد کے لیے پولیس ریلیف فنڈ کا قیام۔

کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ خانداںوں کی مدد کے لیے پولیس ریلیف فنڈ کا قیام۔
اٹک پولیس اس پولیس فنڈ سے چار سو سے زائد متاثرہ خاندانوں کو راشن بیگ فراہم کرے گی تا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ آپس میں ملکر ہم اس وباء کا مقابلہ کر سکیں
۔

 

 

Thursday, April 2, 2020
image: