کورونا وائرس کی وجہ سے غیر معمولی حالات میں بھی ڈی پی او کی پروفیشنل پولیسنگ

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
کورونا وائرس کی وجہ سے غیر معمولی حالات میں بھی ڈی پی او کی پروفیشنل پولیسنگ جاری،گاڑیاں چھیننے والے بین الصوبائی ”سنگینی ڈکیت“ گینگ کے سرغنہ کو اس کی ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار کر کے چھینی جانے والی گاڑی بر آمد کر لی۔