کورونا وائرس سے بچاؤ کے حکومتی احکامات پر عمدرآمد، اٹک پولیس کی سپیشل پکٹنگ۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
کورونا وائرس سے بچاؤ کے حکومتی احکامات پر عمدرآمد، اٹک پولیس کی سپیشل پکٹنگ۔
شہر بھر کی تمام شاہراہوں پر پکٹس قائم، ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ کی پابندی پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔
پولیس افسران کی ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو بریفنگ، شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کی ہدایت۔
ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔
شہری پابندیوں پر عمل کریں اور تمام احتیاطی تدابیر یقینی بنائیں، پولیس کی جانب سے تلقین۔
حکومت پنجاب کی جانب سے لگائی گئ پابندیوں پرعمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔ڈی پی او اٹک
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, April 4, 2020