ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اٹک سیدخالد ہمدانی کا پولیس کانسٹیبلان کی ویلفئیرکے لیےاحسن اقدام ۔میڈیکل اخراجات کی مد میں رقم مبلغ 2,25,980/-روپے کی ادائیگی۔

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اٹک سیدخالد ہمدانی کا پولیس کانسٹیبلان کی ویلفئیرکے لیےاحسن اقدام ۔میڈیکل اخراجات کی مد میں رقم مبلغ 2,25,980/-روپے کی ادائیگی۔
تفصیلات ()کے مطابق ڈی پی او اٹک نے اٹک پولیس کے جوانوں میں میڈیکل اخراجات کی مد میں کل رقم مبلغ
2,25,980/-روپے تقسیم کیے۔ میڈیکل اخراجات کی مد میں کانسٹیبل حامد حسین کو رقم مبلغ 196930/ -روپےاور کانسٹیبل سعید الرحمٰن کو29050/-روپے تقسیم کیے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس کےافسران اور جوان میری فیملی کی طرح ہیں اور ان کی ویلفئیر اوردیکھ بھال کے لئےکوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس