اٹک پولیس ,آرمی اور رینجرز کے دستوں کا دوران لاک ڈاؤن جنڈ شہر کا فلیگ مارچ اور دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت.

اٹک پولیس ,آرمی اور رینجرز کے دستوں کا دوران لاک ڈاؤن جنڈ شہر کا فلیگ مارچ اور دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت. تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت پر لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس ,آرمی اور رینجر کے دستوں نے جنڈ شہر میں فلیگ مارچ کیا .دوران فلیگ مارچ جنڈ شہر کے اہم مقامات پر اعلانات کیے گئے کہ ڈبل سواری پر مکمل پابندی ہے اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلے اور لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل کیا جائے. ترجمان اٹک پولیس