*اطلاع برائے توسیع تاریخ ایجوکیشن سکالر شپ سال 2019-20*

*اطلاع برائے توسیع تاریخ ایجوکیشن سکالر شپ سال 2019-20* تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس کے تمام حاضر اور ریٹائرڈ پولیس افسران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ان کے بچوں کے تعلیمی سکالر شپ کے حصول کے لیے تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے وہ اپنی درخواستیں برائے حصول سکالر شپ سال 2019-20 مورخہ 31.05.2020تک جمع کراسکتے ہیں اور سکالر شپ کیسز وصول کرنے کی تاریخ میں مورخہ 30.06.2020 تک توسیع کی گئی ہے ۔ ترجمان اٹک پولیس