مورخہ 13.04.2020کو بمقام پولیس لائن اٹک میں تھلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

ضلع اٹک کے تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 13.04.2020کو بمقام پولیس لائن اٹک میں تھلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے آپ سب سے گزارش ہیکہ آپ خود بھی خون عطیہ کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کے لیے تلقین کریں۔